
ریٹرو 1969، ولیکٹرا الیکٹرک موٹر سائیکل، آپکی خدمت میں پیش ہے ماضی، حال اور مستقبل کا شاہکار. ماضی کی سحر انگیز یادوں میں لے جانے والا شاہکار اب آیا ہے مستقبل کی ٹیکنالوجی کے ساتھ. مکمل طور پر الیکٹرک ریٹرو 1969 نے ماضی کے ڈیزائن کو اور مستقبل کی ٹیکنالوجی کا زمانہء حال میں کیا ہے ملاپ.

تعارفی قیمت
399,000 روپے






